خود پذیرائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نفسیات) اپنی قبولیت، استقبال، فرد کی بالغ ہونے کے دور کی فطری تبدیلی کو تسلیم کرنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) اپنی قبولیت، استقبال، فرد کی بالغ ہونے کے دور کی فطری تبدیلی کو تسلیم کرنے کا عمل۔